the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے سابق فوجی رام كشن گریوال کی خود کشی کو لے کر کانگریس پر صرف سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج اس سے پوچھا کہ 10 سال حکومت میں رہنے کے دوران سابق فوجیوں کے تئیں ان کی ہمدردی کہاں چلی گئی تھی جب



پورے دس سال تک انہیں ون رینک ون پنشن کا جھوٹا دلاسہ دیتے رہے۔ مسٹر جیٹلی نے یہاں ایک پریس کانفرنس میں کانگریس پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اس کی جوانوں کے تئیں کوئی ہمدردی نہیں تھی۔ آج بھی وہ اس معاملے پر صرف سیاست کر رہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.